۶ آذر ۱۴۰۳ |۲۴ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 26, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۷شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Wednesday - 31 March 2021
بدھ:۱۷شعبان المعظم ۱۴۴۲

عطر قرآن:
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿سورة النور،٥٥﴾،اللہ نے تم میں سے صاحبان ایمان و عمل صالح سے وعدہ کیا ہے کہ انہیں روئے زمین میں اسی طرح اپنا خلیفہ بنائے گا جس طرح پہلے والوں کو بنایا ہے اور ان کے لئے اس دین کو غالب بنائے گا جسے ان کے لئے پسندیدہ قرار دیا ہے اور ان کے خوف کو امن سے تبدیل کردے گا کہ وہ سب صرف میری عبادت کریں گے اور کسی طرح کا شرک نہ کریں گے اور اس کے بعد بھی کوئی کافر ہوجائے تو درحقیقت وہی لوگ فاسق اور بدکردار ہیں۔
عطر حدیث:
رُوِيَ عن الإمام المهدي المنتظر ( عجل الله فرجه الشريف ) أنهُ قَالَ : أنا بَقِيّةُ اللّه في أرضِهِ ، و المُنْتقِمُ مِن أعدائِهِ،میں ہی زمین پر بقیۃ اللہ ہوں اورمیں ہی خدا کے دشمنوں کو نابود کرنے والا ہوں۔ [كمال الدين : 384 / 1]

منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام

 اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) دنیا وآخرت میں عزت کے لیے

رونما واقعات:
…………

درپیش مناسبتیں:
▪️14 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️23 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️28 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️31 روز تا پہلی شب قدر
▪️32 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .