۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۵شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 Monday - 29 March 2021
پیر:۱۵شعبان المعظم ۱۴۴۲

عطر قرآن:
وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِن بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ ﴿سورة الأنبياء،١٠٥﴾،اور ہم نے ذکر کے بعد زبور میں بھی لکھ دیا ہے کہ ہماری زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہی ہوں گے۔
عطر حدیث:
ابوسعید خدری پیغمبر اسلام(ص) سے نقل کرتے ہیں کہ المهدی منی اجلی الجبهة اقنی الانف یملأ الارض قسطا و عدلا کما ملئت جورا و ظلما (سنن ابن داوود جلد۴ ص ۱۰۷)،مھدی مجھ سے ہے ان کی پیشانی وجیہ و نورانی، ناک اٹھی ہوئی اور دراز ہے وہ زمین کو عدل و انصاف سے پر کریں گے کہ جس طرح کہ ظلم و جور سے پر ہوئی ہے، ابی وائل کہتے ہیں امام علی علیہ السلام نے امام حسین علیہ السلام کی طرف نظر فرمائی اور فرمایا: وسیخرج الله من صلبه رجلا باسم بینکم ۔۔۔وهو رجل اجلی الجیبن و اقنی الانف۔۔۔و یملأ الارض عدلا کما ملئت ظلما و جورا(غیبت نعمانی ص ۲۱۴)بہت جلد اللہ تعالی اس (امام حسین علیہ السلام ) کی صلب سے ایسے شخص کو ظاھر کرے گا کہ جو تمہارے پیغمبر کا ہم نام ہوگا ۔۔۔۔۔اور وہ وجیہ پیشانی اور دراز ناک والے ہوں گے ۔۔۔و زمین کو عدل سے پر کریں گے جس طرح کہ ظلم و ستم سے پر ہوئی ہے۔

منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام

 اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے

رونما واقعات:
ولادت حضرت ولی عصر(عج)

درپیش مناسبتیں:
▪️16 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️25 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️30 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️33 روز تا پہلی شب قدر

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .