۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۸شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Thursday - 01 April 2021
جمعرات:۱۸شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
 وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿سورة البقرة،١٤٨﴾،ہر ایک کے لئے ایک رخ معین ہے اور وہ اسی کی طرف منہ کرتا ہے. اب تم نیکیوں کی طرف سبقت کرو اور تم سب جہاں بھی رہوگے خدا ایک دن سب کو جمع کردے گا کہ وہ ہر شے پر قادر ہے۔
عطر حدیث:رُوِيَ عن الإمام المهدي المنتظر ( عجل الله فرجه الشريف ) أنهُ قَالَ : أنا المهديُّ، أنا قائم الزمّان، أنا الذي أملأَها عدلاً كما مُلِئت ظُلماً و جورا؛میں مہدی ہوں،مجھ سے ہی زمانہ قائم ہے،میں ہی وہ ہوں جو ظلم و جور سے بھرچکی دنیا کو عدل سے پُر کروں گا۔[بحار الأنوار ج52 ص2.]
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے

رونما واقعات:
وفات حسین بن روح نوبختی، تیسرے نائب امام زمان، 326ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️13 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️22 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️27 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️30 روز تا پہلی شب قدر
▪️31 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .