۶ آذر ۱۴۰۳ |۲۴ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 26, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۲شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 MON- 05 April 2021
پیر:۲۲شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
فَلَمَّا أَنجَاهُمْ إِذَا هُمْ يَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۗ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَىٰ أَنفُسِكُم ۖ مَّتَاعَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿سورة يونس،٢٣﴾اس کے بعد جب اس نے نجات دے دی تو زمین میں ناحق ظلم کرنے لگے -انسانو !یاد رکھو تمہارا ظلم تمہارے ہی خلاف ہوگا یہ صرف چند روزہ زندگی کا مزہ ہے اس کے بعد تم سب کی بازگشت ہماری ہی طرف ہوگی اور پھر ہم تمہیں بتائیں گے کہ تم دنیا میں کیا کررہے تھے۔
عطر حدیث:
امام علی علیه السلام:العِلمُ يُنجِدُ ، الحِكمَةُ تُرشِدُ؛ علم مددگار اور حکمت ہدایت کرتی ہے۔[غرر الحكم : ٥.]
منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
 اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے
رونما واقعات:
وفات محمد بن علی بن شہر آشوب(صاحب مناقب)

درپیش مناسبتیں:
▪️9 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️18 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️23 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️26 روز تا پہلی شب قدر
▪️27 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .