۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۳شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 TUE- 06 April 2021
منگل:۲۳شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ رَجُلٍ مِّنْهُمْ أَنْ أَنذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِندَ رَبِّهِمْ ۗ قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ مُّبِينٌ ﴿سورة يونس،٢﴾کیا لوگوں کے لئے یہ بات عجیب ہے کہ انہیں میں سے ایک مرد پر ہم یہ وحی نازل کردیں کہ لوگوں کو عذاب سے ڈراؤ اور صاحبانِ ایمان کو بشارت دے دو کہ ان کے لئے پروردگار کی بارگاہ میں بلند ترین درجہ ہے .... مگر یہ کافر کہتے ہیں کہ یہ کھلا ہوا جادوگر ہے۔
عطر حدیث:
امام علی علیه السلام:قِوامُ العَيشِ حُسنُ التَّقديرِ ، ومِلاكُهُ حُسنُ التَّدبيرِ؛زندگی کا استحکام اچھی طرح ناپ تول کے آگے بڑھنے میں ہے اور اس کی بنیاد اچھی منصوبہ بندی میں ہے۔[غرر الحكم: ح ٦٨٠٧]
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
 اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه)حاجت برآوری کے لیے
رونما واقعات:
سید ابو محمد اطروش
درپیش مناسبتیں:
▪️8 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️17 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️22 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️25 روز تا پہلی شب قدر
▪️26 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .