حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Thursday - 25 March 2021
جمعرات:۱۱شعبان ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ﴿ الأعراف،١٠﴾،یقینا ہم نے تم کو زمین میں اختیار دیا اور تمہارے لئے سامان زندگی قرار دئیے مگر تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو۔
عطر حدیث:
امام موسی کاظم علیہ السلام:نحنُ شِيعَةُ عَلِيٍّ ! إنّما شِيعَةُ عَلِيٍّ مَن صَدَّقَ قَولَهُ فِعلُهُ؛مولا علیؑ کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے۔[اصول کافی جلد 8]
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے
رونما واقعات:
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
روزِ جوان
درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️21 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️30 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️34روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖