۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۷ شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Sunday - 21 March 2021
اتوار:۷ شعبان ۱۴۴۲

عطر قرآن:
فَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِّنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ ۚ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿سورة الزمر،٤٩﴾؛پھر جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے اور اس کے بعد جب ہم کوئی نعمت دیدیتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے میرے علم کے زور پر دی گئی ہے حالانکہ یہ ایک آزمائش ہے اور اکثر لوگ اس کا علم نہیں رکھتے ہیں۔

عطر حدیث:
إلَهي إنْ كانَتْ الخَطايَا قَدْ أسْقَطَتْنِي لَدَيْكَ، فَاصْفَحْ عَنِّي بِحُسْنِ تَوَكُّلِي عَلَيْكَ؛اے میرے معبود! اگر میری خطاؤں نے مجھے تیری نظروں سے گرا دیا ہے تو تجھ پر میرے بہترین توکل کے واسطے، مجھ سے چشم پوشی فرما۔[مناجات شعبانیہ۔مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔

منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)

 اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے

رونما واقعات:
………………

درپیش مناسبتیں:
▪️4 روز تا ولادت حضرت علی اکبر علیه السلام
▪️8 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️24 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️33 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️38 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .