۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۶ شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Saturday - 20 March 2021
ہفتہ:۶ شعبان ۱۴۴۲

عطر قرآن:إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ ﴿سورة فاطر،٢٩﴾؛یقینا جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور انہوں نے نماز قائم کی ہے اور جو کچھ ہم نے بطور رزق دیا ہے اس میں سے ہماری راہ میں خفیہ اور اعلانیہ خرچ کیا ہے یہ لوگ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جس میں کسی طرح کی تباہی نہیں ہے۔

عطر حدیث:
اِلـهي كَيْفَ آيَسُ مِنْ حُسْنِ نَظَرِكَ لي بَعْدَ مَماتي، وَاَنْتَ لَمْ تُوَلِّني إلاّ الْجَميلَ في حَياتي؛میرے معبود! میں مرنے کے بعد تیرے حُسنِ توجہ سے کیونکر مایوس ہوں گا! حالانکہ ایام حیات میں تو نے سوائے نیکی کے، میری سرپرستی نہیں فرمائی۔[مناجات شعبانیہ۔مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔

منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم

 اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے

رونما واقعات:
………………

درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا ولادت حضرت علی اکبر علیه السلام
▪️9 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️25 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️34 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️39 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .