۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۵ شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Friday - 19 March 2021
جمعہ:۵ شعبان ۱۴۴۲

عطر قرآن:
تُؤۡمِنُونَ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُجَٰهِدُونَ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ بِأَمۡوَٰلِكُمۡ وَأَنفُسِكُمۡۚ ذَٰلِكُمۡ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ ﴿سورة الصف،۱۱﴾؛اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسول پر ایمان ﻻؤ اور اللہ کی راه میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو۔

عطر حدیث:
قالَ(عليه السلام): إنْ شَتَمَكَ رَجُلٌ عَنْ يَمينِكَ، ثُمَّ تَحَوَّلَ إلى يَسارِكَ فَاعْتَذَرَ إلَيْكَ فَاقْبَلْ مِنْهُ؛ اگر کوئی تمہارے داہنی طرف رخ کرکے گالیاں دے رہا ہو اور پھر بائیں طرف آکر عذر خواہی کرے تو تم اس کا عذر قبول کرلو اور اسے معاف کردو۔ [مشكاة الأنوار: ص 229، س 10، بحارالأنوار: ج 78، ص 141، ح 3]۔

منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام

 اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه)عزیز ہونے کے لیے

رونما واقعات:
ولادت حضرت سجاد علیه السلام، 38ه-ق

درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا ولادت حضرت علی اکبر علیه السلام
▪️10 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️26 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️35 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️40 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .