۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مولا عباس

حوزه/تقویم حوزہ: ۴ شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Thursday - 18 March 2021
جمعرات:۴ شعبان ۱۴۴۲

عطر قرآن:
وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ ۚ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿سورة الحشر،٩﴾؛اور جن لوگوں نے دارالہجرت اور ایمان کو ان سے پہلے اختیار کیا تھا وہ ہجرت کرنے والوں کو دوست رکھتے ہیں اور جو کچھ انہیں دیا گیا ہے اپنے دلوں میں اس کی طرف سے کوئی ضرورت نہیں محسوس کرتے ہیں اور اپنے نفس پر دوسروں کو مقدم کرتے ہیں چاہے انہیں کتنی ہی ضرورت کیوں نہ ہو.... اور جسے بھی اس کیے نفس کی حرص سے بچالیا جائے وہی لوگ نجات پانے والے ہیں۔

عطر حدیث:
امام صادق علیہ السلام:کانَ عَمُّنَا العَبّاسُ بنُ عَلِیٍّ نافِذَالبَصیرَةِ صُلبَ الإیمانِ جاهَدَ مَعَ أبی عَبدِاللّه ِو أبلى بَلاءً حَسَنا و مَضى شَهیداً؛ہمارے چچا عباس بن علیؑ گہری اور تیز بصیرت کے مالک،مضبوط ایمان والے، حضرت ابا عبد اللہ (الحسینؑ)کے ہمراہ جہاد کرنے والے، اور عظیم امتحان سے سرخرو ہوکر نکلے اور درجہء شہادت پر فائز ہوگئے۔[عمدة الطّالب، ص356]۔

منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام

 اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے

رونما واقعات:
ولادت حضرت عباس علیه السلام، 26ه-ق

درپیش مناسبتیں:
▪️1 روز تا ولادت حضرت سجاد علیه السلام
▪️7 روز تا ولادت حضرت علی اکبر علیه السلام
▪️11 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️27 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️36 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام

تقویم حوزہ: ۴شعبان المعظم ۱۴۴۲
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .