۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۴شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 WED- 07 April 2021
بدھ:۲۴شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ ۙ سَخِرَ اللَّهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿سورة التوبة،٧٩﴾جو لوگ صدقات میں فراخدلی سے حصّہ لینے والے مومنین اور ان غریبوں پر جن کے پاس ان کی محنت کے علاوہ کچھ نہیں ہے الزام لگاتے ہیں اور پھر ان کا مذاق اڑاتے ہیں خدا ان کا بھی مذاق بنادے گا اور اس کے پاس بڑا دردناک عذاب ہے۔
عطر حدیث:
امام علی علیه السلام:طَلاقَةُ الوَجهِ بِالبِشرِ وَالعَطِيَّةُ، وفِعلُ البِرِّ وبَذلُ التَّحِيَّةِ، داعٍ إلى‏ مَحَبَّةِ البَرِيَّةِ؛خوش دلی اور مسکراتے چہرے کے ساتھ ملاقات، سخاوت، نیکی اور بھلائی سے کام لینا اور سلام کرنا لوگوں میں محبوب اور ان کی دوستی کا سبب ہے۔[غرر الحكم : ج ٤ ص ٢٥٩ ح ٦٠٣٢]
منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
 اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) دنیا و آخرت میں عزت کے لیے
رونما واقعات:
…………
درپیش مناسبتیں:
▪️7 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️16 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️21 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️24 روز تا پہلی شب قدر
▪️25 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .