۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں ۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّھُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ فيہِ ما يُرْضيكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِمَّا يُؤْذيكَ وَ اَسْئَلُكَ التَّوْفيقَ فيہِ لاَنْ اُطيعَكَ وَ لا اَعْصِيَكَ يا جَوادَ السَّآئِلينَ.

ترجمہ : خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا  تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ  کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .