۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدایا ! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب فرما ۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّھُمَّ وَفِّرْ حَظّى فيہِ مِنَ النَّوافِلِ وَ اََكِرْمنى فيہِ بِاِحْضارِ الْمَسآئِلِ وَ قَرِّبْ فيہِ وَ سيَلتى اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسائِلِ يا مَنْ لايَشْغَلُہِ الْحاحُ الْمُلِحّينَ.

ترجمہ : خدایا ! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا  مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے  وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب فرما،  اے وہ خدا جس کو لجاجت کرنے والوں کی لجاجت مشغول نہیں کرتی ہے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .