۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۸ شوال المکرم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
جمعرات:۸ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۰،مئی ۲۰۲۱

عطر قرآن:
يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ؛﴿سورة فاطر،۱۵﴾،انسانو تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ہو اوراللہ صاحب دولت اور قابلِ حمد و ثنا ہے۔

عطر حدیث: 
قالَ عليه السلام: إصْحَبْ مَنْ تَتَزَيَّنُ بِهِ وَ لاتَصْحَبْ مَنْ يَتَزَّيَنُ لَكَ؛
ایسے شخص کے ساتھ دوستی اور مصاحبت کرو جو تمہاری عزت اور سربلندی کا باعث ہو اور ایسے شخص سے دوستی اور مصاحبت نہ کرو جو اپنے آپ کو تمہارے لئے نیک ظاہر کرتاہے اور تم سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔(وسائل الشيعه : ج 11 ص 412۔)

منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے

رونما واقعات:
وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کا انہدام 1343ه-ق

درپیش مناسبتیں
▪️۷ روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️۱۷ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۲۳ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۳۳ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۵۱ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .