۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۲ شوال المکرم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
پیر:۱۲ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۴،مئی ۲۰۲۱

عطر قرآن:
وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ؛﴿سورة یونس،۲۵﴾،اللہ ہر ایک کو سلامتی کے گھر کی طرف دعوت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ کی ہدایت دے دیتا ہے۔

عطر حدیث:
 قالَ الصادق عليه السلام: مَنْ تَوَضَّأ وَ تَمَنْدَلَ كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةٌ وَ مَنْ تَوَضَّأ وَ لَمْ يَتَمَنْدَلْ حَتّى يَجُفَّ وُضُوئُهُ، كُتِبَ لَهُ ثَلاثُونَ حَسَنَةً؛جو شخص وضو کرے اور اسے تولئے کے ذریعے خشک کردے اس کے لئے صرف ایک حسنه ہے اور اگر خشک نه کرے اس کے لئے 30 حسنات ہوں گے۔( وسائل الشيعة : ج 1 ص 474 ح 5۔)

منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے

رونما واقعات:
………

درپیش مناسبتیں
▪️۳ روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️۱۳ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۱۹ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۲۹ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۴۷ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .