۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۵ شوال المکرم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
جمعرات:۱۵ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۷،مئی ۲۰۲۱

عطر قرآن:
هَا أَنْتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا عَضُّوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ ۚ قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ؛﴿سورة آل عمران،۱۱۹﴾،خبردار... تم ان سے دوستی کرتے ہو اور یہ تم سے دوستی نہیں کرتے ہیں- تم تمام کتابوں پر ایمان رکھتے ہو اور یہ جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے اور جب اکیلے ہوتے ہیں تو غّصہ سے انگلیاںکاٹتے ہیں- پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ تم اسی غّصہ میں مرجاؤ. خدا سب کے دل کے حالات سے خوب باخبر ہے۔

عطر حدیث:
 قالَ الصادق عليه السلام: انَّ لِكُلِّ ثَمَرَةٍ سَمّا، فَاذا أَتَيْتُمْ بِها فامسُّوهَ الْماء وَاغْمِسُوهافِى الْماءِ؛ ہر قسم کاپهل اپنے خاص قسم کے زہر اور جراثیموں سے الوده ہے ہر وقت پهل کهاناچاہو تو پہلے پانی مین بهگو کر دھو لو۔( وسائل الشيعه : ج 25 ص 208 ح 4۔)

منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے

رونما واقعات:
جنگ احد اور شہادت حضرت حمزه، 3ه-ق
وفات حضرت عبدالعظیم حسنی،‌ سال 250یا252یا255 ه-ق
رد الشمس توسط امیر المومنین علیه السلام، 8_7ه-ق
معرکۂ بنی قینقاع، 20ه-ق

درپیش مناسبتیں
▪️۱۰ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۱۶ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۲۶ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۴۴ روز تا شہادت امام جواد علیه السلام
▪️۵۱ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .