۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۷ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۹،مئی ۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
سنیچر:۱۷ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۹،مئی ۲۰۲۱

عطر قرآن:
وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا ۖ وَإِن جَاهَدَاكَ لِتُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا ۚ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ‎﴿سورة العنكبوت،٨﴾‏؛اور ہم نے انسان کو ماں باپ کے ساتھ نیک برتاؤ کرنے کی نصیحت کی ہے اور بتایا ہے کہ اگر وہ کسی ایسی شے کو میرا شریک بنانے پر مجبور کریں جس کا تمہیں علم نہیں ہے تو خبردار ان کی اطاعت نہ کرنا کہ تم سب کی بازگشت میری ہی طرف ہے پھر میں بتاؤں گا کہ تم لوگ کیا کررہے تھے۔

عطر حدیث:
 قالَ الصادق عليه السلام: عَلَيْكُمْ بِالشَّلْجَمِ، فَكُلُوهُ وَاديمُوااكْلَهُ وَاكْتُمُوهُ الاعَنْ اهْلِهِ، فَمامِنْ احَدٍ الاوَ بِهِ عِرْقٌ مِنَ الْجُذامِ، فَاذيبُوهُ بِاكْلِهِ؛شلجم کو اہميّت دو اور مسلسل کهاتے رہو اور اہل انسانوں کے سوادوسروں سے چهپائے رکھو؛ اور ہر شخص میں جذام کی رگ موجود ہے پس شلجم کهاکر اس کاخاتمہ کردو۔(جامع احاديث الشيعة : ج 5 ص 358 ح 12)۔

منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیہ و آلہ وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبہ)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبہ)
- يا غني (1060 مرتبہ) غنی ہونے کے لیے

رونما واقعات:
غزوۂ خندق، ۵ه-ق

درپیش مناسبتیں
▪️۸ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۱۳ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۲۴ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۴۲ روز تا شہادت امام جواد علیه السلام
▪️۴۹ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .