حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
جمعہ:۱۶ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۸،مئی ۲۰۲۱
عطر قرآن:
أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقَاتِ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ؛﴿سورة التوبہ،۱۰۴﴾،کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور زکوِٰ و خیرات کو وصول کرتا ہے اور وہی بڑا توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے.
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام:مَنْ دَعالِعَشْرَةٍ مِنْ اخْوانِهِ الْمَوْتى لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ اوْجَبَ اللّهُ لَهُ الْجَنَّةَ؛جو شخص شب جمعہ دنیاسے رخصت ہونے والے 10 مؤمن بهائیوں کے لئے مغفرت کی دعاکرے خداوند متعال اس کو اہل بہشت میں سے قرار دے گا۔(وسائل الشيعة : ج 2 ص 124 ح 1۔)
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
جنگ حمراء الأسد، 3ه-ق
درپیش مناسبتیں
▪️۹ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۱۴ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۲۵ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۴۳ روز تا شہادت امام جواد علیه السلام
▪️۵۰ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖