حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
سنیچر:۲۴شوال المکرم ۱۴۴۲، ۵،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ ﴿سورة الفاطر،۵﴾؛انسانو! اللہ کا وعدہ سچا ہے لہٰذا زندگانی دنیا تم کو دھوکہ میں نہ ڈال دے اور دھوکہ دینے والا تمہیں دھوکہ نہ دے دے۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام: ارْبَعَةٌ مِنْ اخْلاقِ الانْبياء: الْبِرُّ وَالسَّخاءُ وَالصَّبْرُ عَلَى النّائِبَةِ وَالْقِيامُ بِحَقِّ الْمُؤمِنِ؛چار چيزیں انبیاء الهی کی پسندیده اخلاقیات میں سے ہیں: نيكى، سخاوت، مصائب و مشكلات میں صبر و بردباری، مؤمنین کے درمیان حق و عدل قائم کرنا۔(وسائل الشيعة : ج 4 ص 112)۔
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
۔۔۔۔۔۔۔۔
درپیش مناسبتیں
▪️۱ روز تا شهادت امام صادق علیه السلام
▪️۷ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه س اور آغاز دهه کرامت
▪️۱۷ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۳۵ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۴۲ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖