حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
پیر:۲۶شوال المکرم ۱۴۴۲، ۷،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
وَآيَةٌ لَّهُمُ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ ﴿سورة يس،٣٧﴾؛اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس میں سے ہم کھینچ کر دن کو نکال لیتے ہیں تو یہ سب اندھیرے میں چلے جاتے ہیں۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام: مَنْ مَلَكَ نَفْسَهُ اذارَغِبَ وَ اذارَهِبَ وَ اذَااشْتَهى، واذاغَضِبَ وَ اذارَضِىَ، حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَهُ عَلَى النّار؛جو شخص رفاه اور وسع کی حالت میں، دشواری او تنگدستی کے دوران، اشتہااور آرزو کے وقت اور غیظ و غضب کے دوران اپنے نفس کامالک ہو اور اس کو قابو میں رکھ لے؛ خداوند متعال اگ کو اس کے جسم پر حرام کردیتاہے۔( وسائل الشيعة : ج 16 ص 93 ح 2۔)
منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں
▪️5 روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه س اور آغاز دهه کرامت
▪️15 روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️33 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️40 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️42 روز تا روز عرفه
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖