۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱ ذی القعدہ۱۴۴۲، ۱۲،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
سنیچر:۱ ذی القعدہ۱۴۴۲، ۱۲،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
قَالَ اِنَّمَاۤ اَشۡكُوۡا بَثِّـىۡ وَحُزۡنِىۡۤ اِلَى اللّٰهِ وَاَعۡلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿سورۃ 12 - يوسف - آیت 86﴾‏؛یعقوب نے کہا کہ میں اپنے حزن و غم اور اپنی بےقراری کی فریاد اللہ کی بارگاہ میں کر رہا ہوں اورا س کی طرف سے وہ سب جانتا ہوںجو تم نہیں جانتے ہو۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام:اذااوَيْتَ الى فِراشِكَ فَانْظُرْ ماسَلَكْتَ فى بَطْنِكَ وَ ماكَسَبْتَ فى يَوْمِكَ وَاذْكُرْ انَّكَ مَيِّتٌ وَ انَّ لَكَ مَعادا؛جب تم بستر میں داخل ہوتے ہو دیکھو کہ اس روز کیاکھایااور کیاپیاہے اور جو کچھ کھایااور پیاہے وہ کہاں سے ایاہے، اور اس روز تم نے کونسی چیزیں کن راستوں سے حاصل کی ہیں. اور ہر حال میں توجہ کرو کہ موت تم کو اٹھالے جائے گی اور اس کے بعد صحرائے محشر میں اپنے کردار اور گفتار کاحساب دوگے۔(دعوات راوندى ص 123، ح 302، بحارالا نوار: ج 71، ص 267، ح 17۔)
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
ولادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها، 173ه-ق
جنگ بدر صغری، 4ه-ق
ہلاکت اشعث بن قیس پدر جعده ملعونہ، 40ه-ق
آغاز دهه کرامت

درپیش مناسبتیں
▪️10 روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️28 روز تا شہادت امام جواد علیه السلام
▪️35 روز تا شہادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️37 روز تا روز عرفہ
▪️38 روز تا عید سعید قربان

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .