۸ مرداد ۱۴۰۰ | Jul 30, 2021
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۱۶،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
بدھ:۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۱۶،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ لَـكَ وَ مِنۡ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّةً مُّسۡلِمَةً لَّكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَا ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ ﴿سورۃ 2 - البقرة - آیت 128﴾اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنا (حقیقی) مسلمان (فرمانبردار بندہ) بنائے رکھ۔ اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک امت مسلمہ (فرمانبردار امت) قرار دے۔ اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے بتا۔ اور ہماری توبہ قبول فرما بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:أیما اثنَین جَرى بینهما كلام فطلب أحدهما رضَـى الاخر كانَ سابقة الىَ الجنّة؛اگر دو افراد مین جھگڑا ہو تو جو دوسرے کو راضي کرنے کے لئے پہلے اقدام کرے گا جنت جانے میں سبقت جاصل کرنے والا ہے۔(محجة البیصاء ج 4،ص 228)
منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) دنیا و آخرت میں عزت دنیا کے لیے
رونما واقعات:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️24 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️31 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️33 روز تا روز عرفه
▪️34 روز تا عید سعید قربان
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
6 + 9 =