۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۳۰شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۱،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
جمعہ:۳۰شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۱،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
وَهُوَ الَّذِىۡ يَقۡبَلُ التَّوۡبَةَ عَنۡ عِبَادِهٖ وَيَعۡفُوۡا عَنِ السَّيِّاٰتِ وَيَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿سورۃ 42 - الشورى - آیت 25﴾‏؛اور وہی وہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کوقبول کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام: من ماتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عارِفابِحَقِّناعُتِقَ مِنَ النّارِ وَ كُتِبَ لَهُ بَرائَةٌ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ؛جو شخص روز جمعہ انتقال کرکے دنیاسے رخصت ہوجائے اور ہم اہل بیت عصمت و طہارت کے حقوق کی معرفت رکھتاہو جہنم کی کڑکڑاتی اگ سے امان میں ہوگا۔( مستدرك الوسائل : ج 6 ص 66 ح 22۔)
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
………

درپیش مناسبتیں
▪️۱ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه س اور آغاز دهه کرامت
▪️۱۱ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۲۹ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۳۶ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️۳۸ روز تا روز عرفہ
 

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .