۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۹شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۰،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
جمعرات:۲۹شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۰،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
ذٰ لِكَ لِيَـعۡلَمَ اَنِّىۡ لَمۡ اَخُنۡهُ بِالۡغَيۡبِ وَاَنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ كَيۡدَ الۡخَـآئِنِيۡنَ‏ ﴿سورۃ 12 - يوسف - آیت 52﴾‏؛(یوسف نے کہا) یہ سب کچھ اس لئے کیا تاکہ وہ عزیز مصر کو (مزید) علم ہو جائے کہ میں نے اس کی پس پشت (اس کی امانت میں) خیانت نہیں کی اور یقینا اللہ خیانت کاروں کے مکر و فریب کو کامیاب نہیں ہونے دیتا۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام:انَّ الرَّجُلَ يَذْنِبُ الذَّنْبَ فَيَحْرُمُ صَلاةَاللَّيْلِ، انَّ الْعَمَلَ السَّيِّى ءَ اسْرَعُ فى صاحِبِهِ مِنَ السِّكينِ فِى اللَّحْمِ؛کتنے زیادہ ہیں وہ لوگ جو ارتکاب گناہ کی بناپر نماز شب سے محروم ہوجاتے ہیں! بے شک انسان کی روح و نفس میں گناہ کا اثر گوشت میں چاقو کے اثر سے زیادہ تیزرفتار اور سریع ہے۔(اصول كافى : ج 2 ص 272۔)
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے
رونما واقعات:
شہادت آیت اللہ سعیدی(۱۳۴۹ ش)

درپیش مناسبتیں
▪️۲ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه س اور آغاز دهه کرامت
▪️۱۲ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۳۰ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۳۷ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️۳۹ روز تا روز عرفہ
 

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .