حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
جمعہ:۳۰شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۱،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
وَهُوَ الَّذِىۡ يَقۡبَلُ التَّوۡبَةَ عَنۡ عِبَادِهٖ وَيَعۡفُوۡا عَنِ السَّيِّاٰتِ وَيَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿سورۃ 42 - الشورى - آیت 25﴾؛اور وہی وہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کوقبول کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
عطر حدیث:
قالَ الصادق عليه السلام: من ماتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عارِفابِحَقِّناعُتِقَ مِنَ النّارِ وَ كُتِبَ لَهُ بَرائَةٌ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ؛جو شخص روز جمعہ انتقال کرکے دنیاسے رخصت ہوجائے اور ہم اہل بیت عصمت و طہارت کے حقوق کی معرفت رکھتاہو جہنم کی کڑکڑاتی اگ سے امان میں ہوگا۔( مستدرك الوسائل : ج 6 ص 66 ح 22۔)
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں
▪️۱ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه س اور آغاز دهه کرامت
▪️۱۱ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
▪️۲۹ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۳۶ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️۳۸ روز تا روز عرفہ
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖