۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۳ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۴،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
جمعرات:۱۳ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۴،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
وَمِنۡ اٰيٰتِهٖۤ اَنۡ خَلَقَ لَكُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِكُمۡ اَزۡوَاجًا لِّتَسۡكُنُوۡۤا اِلَيۡهَا وَجَعَلَ بَيۡنَكُمۡ مَّوَدَّةً وَّرَحۡمَةً  ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ﴿سورۃ 30 - الروم - آیت 21﴾اور یہ (بھی) اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس سے جوڑے پیدا کئے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی، بیشک اس (نظامِ تخلیق) میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مَنْ اُحْبَّكَ نَهَاكَ وَ مَنْ اَبْغَضَكَ اَغْرَاكَ؛جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تم پر تنقید کرتا اور تمہیں روک لیتا ہے اور جو تمہارا دشمن ہے وہ تمہاری تعریف و تمجید کرتا ہے۔(بحار الانوار،ج75،ص128)
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه)
رونما واقعات:
……

درپیش مناسبتیں:
▪️16 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️23 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️25 روز تا روز عرفه
▪️26 روز تا عید سعید قربان
▪️31 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .