حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
پیر:۱۷ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۸،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
فَسَتَذۡكُرُوۡنَ مَاۤ اَقُوۡلُ لَـكُمۡؕ وَاُفَوِّضُ اَمۡرِىۡۤ اِلَى اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِيۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ﴿سورۃ 40 - غافر - آیت 44﴾تم عنقریب یاد کروگے جو میں (آج) کہہ رہا ہوں اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں بے شک وہ (اپنے) بندوں کا خوب نگران ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مُجالَسَةِ أهلِ الدِنَاءَة شَر، وَ مُجَالَسَةِ أَهلِ الفُسُوقِ ریبَة؛بے آبرو اور پست و رذیل افراد کے ساتھ ہم نشینی شر اور بدی ہے اور گنہگاروں کے ساتھ ہمدم و رفیق ہونا لوگوں کی بدگمانی اور اعتماد اور اعتبار کھونے کے مترادف ہے۔(بحارالانوار، ج78، ص 122)
منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه)
رونما واقعات:
……
درپیش مناسبتیں:
▪️۱۲ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۱۹ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️۲۱ روز تا روز عرفہ
▪️۲۳ روز تا عید قربان
▪️۲۷ روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️۳۰ تاعید غدیر
▪️۴۲ روزتا پہلی محرم الحرام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖