حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
جمعرات:۲۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱جولائی۲۰۲۱
عطر قرآن:
وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّكُمۡ لَئِنْ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ وَلَئِنْ كَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِىۡ لَشَدِيۡدٌ﴿سورۃ 14 - ابراهيم - آیت 7﴾اور جب تمہارے پروردگار نے اعلان کیا کہ اگر تم ہمارا شکریہ اد اکرو گے تو ہم نعمتوں میں اضافہ کردیں گے اور اگر کفرانِ نعمت کرو گے تو ہمارا عذاب بھی بہت سخت ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مَنْ زَارَنِى بَعْدَ مَوْتى زُرْتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ولَوَلَم يَكُنْ الاّ فِى النَّارِ لَاخَرَجَتْهُ؛جو میری موت کے بعد میری زیارت کرے گا میں قیامت کے دن اس کے دیدار کو آؤں گا اور حتی اگر وہ دوزخ میں بھی ہو تو میں اس کو باہر نکالوں گا۔(المنتخب للطريحى ص 70.)
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه)
رونما واقعات:
……
درپیش مناسبتیں:
▪️9 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️16 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️18 روز تا روز عرفه
▪️19 روز تا عید قربان
▪️24 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️27روز تا عید غدیر
▪️39روز تا اول محرم الحرام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖