۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۴ذی القعدہ۱۴۴۲-۵جولائی۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
پیر:۲۴ذی القعدہ۱۴۴۲-۵جولائی۲۰۲۱

عطر قرآن:
اِنَّ الَّذِيۡنَ قَالُوۡا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسۡتَقَامُوۡا تَتَنَزَّلُ عَلَيۡهِمُ الۡمَلٰٓئكَةُ اَلَّا تَخَافُوۡا وَلَا تَحۡزَنُوۡا وَاَبۡشِرُوۡا بِالۡجَـنَّةِ الَّتِىۡ كُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ﴿سورۃ 41 - فصلت - آیت 30﴾بیشک جن لوگوں نے یہ کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اسی پر جمے رہے ان پر ملائکہ یہ پیغام لے کر نازل ہوتے ہیں کہ ڈرو نہیں اور رنجیدہ بھی نہ ہو اور اس جنّت سے مسرور ہوجاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:ليست العفة بمانعة رزقا و لا الحرص بجالب فضلا وان الرزق مقسوم والاجل محتوم واستعمال الحرص طالب المأثم؛نہ تو حرام سے پرہیز اور پاکدامنی رزق میں رکاوٹ ہے اور نہ ہی حرص و لالچ سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے، اور بے شک رزق تقسیم ہوچکا ہے اور اجل حتمی ہے اور حرص گناہوں کی طرف کھینچ لیتا ہے۔( اعلام الدين ص 428)
منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه)
رونما واقعات:
………

درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️12 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️14 روز تا روز عرفه
▪️15 روز تا عید قربان
▪️20 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️24روز تا عید غدیر
▪️36روز تا اول محرم الحرام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .