۲ مهر ۱۴۰۰ |۱۶ صفر ۱۴۴۳ | Sep 24, 2021
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۳ذی القعدہ۱۴۴۲-۴جولائی۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
اتوار:۲۳ذی القعدہ۱۴۴۲-۴جولائی۲۰۲۱

عطر قرآن:
اَوَعَجِبۡتُمۡ اَنۡ جَآءَكُمۡ ذِكۡرٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ عَلٰى رَجُلٍ مِّنۡكُمۡ لِيُنۡذِرَكُمۡ‌ ؕ وَاذۡكُرُوۡۤا اِذۡ جَعَلَـكُمۡ ۚ خُلَفَآءَ مِنۡۢ بَعۡدِ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّزَادَكُمۡ فِى الۡخَـلۡقِ بَصۜۡطَةً‌‌ فَاذۡكُرُوۡۤا اٰ لَۤاءَ اللّٰهِ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ﴿سورۃ 7 - الأعراف - آیت 69﴾کیا تم لوگوں کو اس بات پر تعجب ہے کہ تم تک ذکر خدا تمہارے ہی کسی آدمی کے ذریعہ آجائے تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو کہ تم کو اس نے قوم نوح علیھ السّلامکے بعد زمین میں جانشین بنایا ہے اور مخلوقات میں وسعت عطا کی ہے لہذا تم اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو کہ شاید اسی طرح فلاح اور نجات پاجاؤ
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:من أحجم عن الرأي وعييت به الحيل كان الرفق مفتاحه؛جو کسی امر میں کوئی رائے اور نظر نہیں رکھتا اور چارہ کار نہيں جانتا تو اس کے امور کی کنجی صرف رواداری اور نرم رویہ اپنانا ہے۔(بحار الانوار، ج 78، ص 128)
منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)
اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه)
رونما واقعات:
شہادت امام رضا علیه السلام (ایک قول کے مطابق)، 203ه-ق اور آپؑ کی زیارت کا دن
🔹جنگ بنی قریظہ، 4ه-ق

درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️13 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️15 روز تا روز عرفہ
▪️16 روز تا عید قربان
▪️21 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️25روزتا عید غدیر
▪️37روز تا اول محرم الحرام

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 3 =