۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۵ذی القعدہ۱۴۴۲-۶جولائی۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
منگل:۲۵ذی القعدہ۱۴۴۲-۶جولائی۲۰۲۱

عطر قرآن:
يٰۤـاَهۡلَ الۡكِتٰبِ قَدۡ جَآءَكُمۡ رَسُوۡلُـنَا يُبَيِّنُ لَـكُمۡ كَثِيۡرًا مِّمَّا كُنۡتُمۡ تُخۡفُوۡنَ مِنَ الۡكِتٰبِ وَيَعۡفُوۡا عَنۡ كَثِيۡرٍ‌  ؕ قَدۡ جَآءَكُمۡ مِّنَ اللّٰهِ نُوۡرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيۡنٌ﴿سورۃ 5 - المائدة - آیت 15﴾اے اہل کتاب تمہارے پاس ہمارا رسول آچکا ہے جو اُن میں سے بہت سی باتوں کی وضاحت کررہا ہے جن کو تم کتاب هخدا میں سے چھاَپا رہے تھے اور بہت سی باتوں سے درگزر بھی کرتا ہے تمہارے پاس خدا کی طرف سے نور اور روشن کتاب آچکی ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:ما أهون الموت على سبيل نيل العز واحياء الحق ليس الموت فى سبيل العز الا حياة خالدة و ليست الحياة مع الذل الا الموت الذى لاحياة معه؛کتنی آسان ہے موت جب وہ عزت کے حصول اور حق کے احیاء کے راستے میں ہو؛ بے شک عزت کے راستے میں موت دائمی حیات ہے اور ذلت کے ساتھ زندگی ایسی دائمی موت ہے جس کے بعد کوئی زندگی نہيں۔( احقاق الحق 11/601)
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه) 
رونما واقعات:
دحو الارض

درپیش مناسبتیں:
▪️۴ روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️۱۱ روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️۱۳ روز تا روز عرفه
▪️۱۴ روز تا عید قربان
▪️۱۹ روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️۲۳ روز تا عید غدیر
▪️۳۵ روز تا اول محرم الحرام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .