۴ مهر ۱۴۰۰ |۱۸ صفر ۱۴۴۳ | Sep 26, 2021
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۹ذی القعدہ۱۴۴۲، ۳۰،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
بدھ:۱۹ذی القعدہ۱۴۴۲، ۳۰،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
اِنَّ اللّٰهَ يُدۡخِلُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَفۡعَلُ مَا يُرِيۡدُ﴿سورۃ 22 - الحج - آیت 14﴾بےشک اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک عمل بھی کئے ان بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ بیشک اللہ وہ کرتا ہے جو کچھ وہ چاہتا ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مَن عَبَدَ اللهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللهُ فَوقَ أمانِیهِ وَ كفایتِهِ؛جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہيں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اس کو عطا کرے گا۔(بحار الأنوار، ج 71، ص 183)
منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه) 
رونما واقعات:
……

درپیش مناسبتیں:
▪️10 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️17 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️19 روز تا روز عرفه
▪️20 روز تا عید قربان
▪️25 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️28روزتا عید غدیر
▪️40روز تا اول محرم الحرام

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 4 =