۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۶،جون۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
سنیچر:۱۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۶،جون۲۰۲۱

عطر قرآن:
رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةً لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَاغۡفِرۡ لَـنَا رَبَّنَا‌ ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ﴿سورۃ 60 - الممتحنة - آیت 5﴾اے ہمارے پروردگار! ہمیں کافروں کیلئے فتنہ نہ بنا اور ہمیں بخش دے اے ہمارے پروردگار! یقیناً تو غالب (اور) بڑی حکمت والا ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:لا تقولوا باَلسنَتكم ما ینقُص عَن قَدَرَكم؛ایسی بات زبان پر جاری نہ کرو جو تمہاری قدر و قیمت گھٹا دیتی ہو۔(جلاءالعیون،ج۲ص۲۰۵)
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) 
رونما واقعات:
……

درپیش مناسبتیں:
▪️14 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️21 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️23 روز تا روز عرفه
▪️24 روز تا عید سعید قربان
▪️29 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .