۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 3 روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 3 روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ سندھ کے علمی مرکز جامشورو کی درسگاہ "مرکزی تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو"  میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے کثیر نوجوانوں نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 3 روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ سندھ کے علمی مرکز جامشورو کی درسگاہ "مرکزی تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو"  میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے کثیر نوجوانوں نے شرکت کی۔

تصویری جھلکیاں:  اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 3 روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ورکشاپ کا آغاز شرکاء کی رجسٹریشن سے ہوا، اس 3 روزہ ورکشاپ میں نوجوانوں کی تربیت کے سلسلے میں سندھ کے جید علماء کرام دانشور حضرات نے اپنے فرائض انجام دیے جس میں مختلف موضوعات پر دروس، روحانی دعائیں، گروپ ڈسکشن، ورزش شامل۔پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .