حوزہ/ انسانیت کے قدردان مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ صافی گلپایگانی کی یادگار ویڈیو جسمیں آپ ایک سیاہ فام افریقی طالب علم کا ہاتھ چوم رہے ہیں، یہی الہی نگاہ کے حامل لوگ دنیا میں دینی اقدار بانٹنے کے صحیح حقدار ہیں۔
-
آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے انتقال پر آیۃ اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی نے آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔



آپ کا تبصرہ