۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۹؍صفر المظفر۱۴۴۵-۲۶؍اگست۲۰۲۳

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:سنیچر:۹؍صفر المظفر۱۴۴۵-۲۶؍اگست۲۰۲۳

رونما واقعات:
شہادت عمار بن یاسر(37 هـ ق)

پیشرو واقعات:
۱۱ دن تا اربعین حسینی
۱۹ دن تا شہادت حضرت رسول و امام حسن علیہ السلام
۲۱ دن تا شہادت امام رضا علیہ السلام
۲۹ دن تا شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

منسوب دن:

رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلّم

اذکار:

یا رَبَّ العالَمین 100مرتبہ

یا حی یا قیوم 1000 مرتبہ

یا غنی 1060 مرتبہ

فرمان امام حسن عسکری(ع):آج ہفتہ کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایت الکرسی اور سورہ توحید کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے انبیا علیہم السلام و شہداء اور صالحین کے درجے میں رکھے گا(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391190

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .