۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۹؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۵؍ستمبر۲۰۲۳

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
پیر:۹؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۵؍ستمبر۲۰۲۳

رونما واقعات:
عید بیعت، عید غدیر ثانی، آغاز امامت امام زمانہ عج
پیشرو واقعات:
▪️۸ روز تا ولادت پیغمبر و امام صادق علیه السلام
▪️۲۵روز تا ولادت حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السلام
▪️۲۹روز تا ولادت امام حسن عسکری علیه السلام
▪️۳۱ روز تا وفات حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)
سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)
یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .