حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:سنیچر:٧؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-٢٣؍ستمبر
رونما واقعات:
.......
پیشرو واقعات:
▪️1 روز تا شهادت امام حسن عسکری علیه السلام
▪️2 روز تا عید غدیر ثانی، آغاز امامت امام زمان عج
▪️10 روز تا ولادت پیامبر و امام صادق علیه السلام
▪️27 روز تا ولادت حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السلام
▪️31 روز تا ولادت امام حسن عسکری علیه السلام
منسوب دن:
رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلّم
اذکار:
یا رَبَّ العالَمین 100مرتبہ
یا حی یا قیوم 1000 مرتبہ
یا غنی 1060 مرتبہ
فرمان امام حسن عسکری(ع):آج ہفتہ کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایت الکرسی اور سورہ توحید کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے انبیا علیہم السلام و شہداء اور صالحین کے درجے میں رکھے گا(مفاتیح الجنان)
آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391190
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم