۲۷ فروردین ۱۴۰۳ |۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 15, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۴؍شعبان المعظم ۱۴۴۵-۵؍مارچ۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:بدھ:۱۸؍منگل:۲۴؍شعبان المعظم ۱۴۴۵-۵؍مارچ۲۰۲۴

رونما واقعات:
...........

پیشرو واقعات:
▪️6 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان

▪️15 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیه السلام

▪️20 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام

▪️23 روز تا پہلی شب قدر

منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه)
فرمان امام حسن عسکری(ع):آج بدھ کے دن چار رکعت نماز دو دو رکعت کرکے بجالائے جسکی ہر رکعت میں سورہ حمد ایک مرتبہ و سورہ اخلاص ایک مرتبہ و سورہ قدر ایک مرتبہ تلاوت کرے تو رب العزت ہر گناہ پر اسکی توبہ قبول فرمائے گا اور بہشت میں ایک حور سے اسکی شادی کردے گا۔(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391187

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .