-
جہانادارہ "شہرِ علم" نجف اشرف کے قیام کے پہلے سال کی تکمیل پر نشست کا انعقاد / علمی و تبلیغی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری
حوزہ / ادارہ "شہرِ علم" نجفِ اشرف کے قیام کے پہلے سال کی تکمیلی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فقط گزشتہ 90 روز میں سوشل میڈیا پر تقریباً 30 لاکھ مشاہدات، 46 شہروں کے ایک ہزار طلبہ و طالبات کی آن لائن…
-
پاکستانجامعۃ المصطفیٰ کراچی میں کتاب ’’توحید، روحِ کائنات‘‘ کے مطالعاتی مقابلے کا انعقاد / نمایاں طلبہ میں تقسیم انعامات
حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ کتاب ’’توحید، روحِ کائنات‘‘ کے مطالعاتی مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
-
مذہبیحدیث روز | دوسروں سے پہلے اپنی اصلاح کریں
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی اصلاح سے پہلے خود کی اصلاح پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ایرانعلامہ حسن ظفر نقوی کا دفتر ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کا دورہ / طلابِ علومِ دینیہ کی فکری و سیاسی تربیت اور تبلیغِ دین پر تاکید
حوزہ / علامہ حسن ظفر نقوی نے طلابِ علومِ دینیہ کی فکری و سیاسی تربیت کو اہم قرار دیتے ہوئے علمِ کلام، مسائلِ خلاف اور تبلیغِ دین کے میدان میں مؤثر کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
-
خواتین و اطفالایک مثالی گھرانہ!
حوزہ/کسی گھرانے کی عظمت کا اندازہ اس کی دولت، شہرت یا ظاہری آسائشوں سے نہیں ہوتا۔ اصل عظمت وہاں جنم لیتی ہے جہاں علم کی قدر ہو، دین زندگی کا حصہ ہو، اہلِ علم کا احترام کیا جاتا ہو، مہمان کو نعمت…