شیعہ علماء ہندوستان
-
سرابراہ جامعہ ناظمیہ مولانا حمید الحسن:
کورونا سے خود کو بچانا اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھنے میں مدد دینا ہم سب کا انسانی فریضہ ہے
حوزہ/ کورونا سے بچنے اور بچانے کے لئے حکومتی ذرائع سے جو ہدایات دی جارہی ہیں ان پر عمل کرنے سے ہم خود اپنی اور اپنوں کی اور نہ جانے کتنے انسانوں کی جانیں بچانے میں مدد دیں گے۔
-
حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس+تصاویر
حوزہ/ شہر حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس حجت الاسلام مولانا سید نبی حسن زیدی و حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا کے زیر سرپرستی شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کے دفتر شریعت کدہ میں منعقد ہوا۔
-
پولیس کی سر پرستی میں دہلی کے حالیہ فسادات حکومتی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، شیعہ علماء ایکشن کمیٹی ہندوستان
حوزہ/حکومت اپنے آپ کو اس فساد سے ہر گز بری نہیں رکھ سکتی ہے اس لئے ہم نہ صرف اس کے جنگل راج کی مذمت کرتے ہیں بلکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت تمام اعلی حکام بالحضوص دہلی پولیس کی ہائی کمان سے بھی فوری استعفا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
-
مجلس ترحیم و چہلم مولانا سید توقیر الحسن زیدی طاب ثراہ
حوزہ/الحاج مولانا سید توقیر الحسن زیدی طاب ثراہ کافی عرصے سے حوزہ امام خمینی احمد آباد گجرات میں درس و تدریس کی خدمت انجام دے رہے تھے، آپ ایک عالم و خطیب اور مبلغ کے ساتھ عالم با عمل تھے۔
-
لکھنؤ میں شہدائے مقاومت کا چہلم تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا/مختلف مسالک کے اسکالرز کی شرکت اور اظہار خیال
حوزہ/ دوسری جنگ عظیم کے بعد ایران تنہا ایسا ملک ہے جس نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے،جنرل سلیمانی کی شہادت انسانیت کا بڑا خسارہ ہے،بڑے امام باڑے میں شہید جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مجلس چہلم منعقد، ایران اور ہندوستان کے علماء کے ساتھ انجمن ہائے ماتمی اور مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔