طالبان
-
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول خطے کے لئے خطرے کا باعث ہے/ آیت اللہ خامنہ ای ایک الٰہی رہنما ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ آج امریکہ عالمی سپر پاور نہیں ہے، اس کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کی طاقت بڑھ گئی ہے۔ اگر خطے کے فیصلہ ساز افراد خصوصا افغانستان کے قائدین اس الٰہی رہنما حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے احکامات کو دل سے سنیں تو ہم افغانستان میں بھی امن و سلامتی سے روبرو ہو سکیں گے جس طرح مغربی ایشیاء میں امریکی ہتھکنڈے ناکام اور نامراد ہو گئے ۔
-
افغانستان کے شیعہ قصبے جاغوری پر طالبان کا حملہ
حوزہ/ طالبان دہشت گرد گروہ نے شیعہ قصبہ بانو اور افغانستان کے بڑے علاقوں پر قبضہ کرنے اور اس کے باشندوں کو ہلاک کرنے کے بعد، صوبہ غزنی کے جاغوری قصبے پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔
-
طالبان کے اقتدار سے افغان خواتین کیوں خوف زدہ؟
حوزہ/ قتل، کوڑے مارنے، تشدد اور کنوارے پن کی تصدیق جیسے خدشات افغان خواتین کے دماغ میں ایک بار اس لیے تازہ ہوگئے ہیں کیونکہ طالبان اپنے پچھلے دور میں خواتین پر اس طرح کے جبر کر چکے ہیں۔
-
لو افغانستان کو برباد کرکے چل دیئے
حوزہ/ روس امریکہ، چین و یورپ کو اپنے مسائل اپنے بارڈرز کے اندر حل کرنے چاہیں، دوسروں کی زمین اور خون کی قربانی کا مسلسل سلسلہ روک دینا چاہیئے۔ یہ افغان عوام کی خواہش اور ان کا بنیادی حق ہے کہ وہ پرامن افغانستان میں زندگی گزاریں اور اسے تسلیم کیا جانا چاہیئے۔
-
متعدد طالبانی جنگجو ایک فوجی آپریشن میں ہلاک
حوزہ/افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فوج کے فضائی حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
پانچویں قسط:
چلو کربلا چلیں
حوزہ/ عشق حسینی جب دل میں انگڑائی لے تو انسان انجام کی فکر نہیں کرتا اسے اس وقت تک سکون میسر نہیں ہوتا جب تک اپنےآپکو مسلخ عشق تک نہ پہنچا دے۔
-
ہمیں ثالث کی ضرورت نہیں، طالبان کا امریکہ سے خطاب
حوزہ/ امریکہ کی جانب سے افغان حکومت اور طالبان کے مابین ثالثی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرنے کے بعدطالبان ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لئے وقت کی ضرورت ہے اور اس میں ثالثی کی ضرورت نہیں ہے۔
-
افغانستان میں اب جو کچھ ہو رہا ہے امریکی جنگ اور مداخلتوں کا نتیجہ ہے، سعید خطیب زادے
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ایران کی جانب سے طالبان کو اسلحہ بھیجنے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں اب جو کچھ ہو رہا ہے امریکی جنگ اور مداخلتوں کا نتیجہ ہے۔