امامت
-
باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کی حیات طبیبہ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے علم امامت کی بنیاد پر بڑ ے بڑ ے مغرور اور متکبر بادشاہوں سے اپنا علمی سکّہ منوایا امام قدم قدم پرلوگوں کی ہدایت کے اسباب فراہم کرتے رہے ۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی حکمت عملی اور بصیرت سے آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے فیض یاب ہورہی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حضرت امام محمد تقی ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
امام محمد تقی علیہ السلام باطل عقیدوں کے مقابلہ میں
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام آپکو بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے آپ کی امامت میں تردید کی جس کے نتیجے میں عبدالله بن موسی ٰکو امام کہنے لگے اور کچھ دیگر افراد نے واقفیہ کی بنیاد ڈالی لیکن اکثر اصحاب نے آپ کی امامت کو قبول کیا۔
-
امام علی نقی علیہ السلام اور غالیوں کی توبیخ
ححوزہ/ امام علیہ السلام نے نہایت غیر جانب داری سے غلو اور فاسد العقیدہ افراد کے لئے اپنے فریضۂ امامت سے اور پیغام حق کے احیاء سے لمحہ بھر بھی دریغ اور غفلت نہیں برتی اور جانشین رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جو ذمہ داریاں ہیں ان ذمہ داریوں کو ادا کرکے اپنی حقیقی جانشینی کو ثابت کیااور مسند خلافت پر قابض طاغوت کو بے نقاب کیا۔
-
منکر نظام ولایت اور امامت کا کوئی عمل قبول نہیں ہو گا، حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی
حوزہ/ امام خمینی بت شکن کے اس انقلاب کی کامیابی کا راز خدا پر توکل تھا اور امام نے اسلام کے حقیقی دشمن امریکہ اور اسکتبار کی سازشوں سے قوم کو آگاہ کیا۔
-
نبوت اور رسالت کے بعد، امامت منصب الٰہی ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے اتحاد ملت اسلامیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقررین مسلمان فرقوں کے درمیان فروعی اختلافات کو ہوا نہ دیں، ہمیں ملکی سلامتی عزیز ہے، اختلافات کو علمی سطح تک رہنے دیا جائے، مسلمان فرقوں کے درمیان عقیدے اور فقہی مسائل پر اختلافات کی آڑ میں کو فرقہ واریت کو ہوا دینا ملکی مفاد کے خلاف ہے۔