عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴
-
سیرت اہل بیت علیہم السلام نمونہ عمل ہے: مولانا سید راہب حسن زیدی
حوزہ/ مولانا سید راہب حسن زیدی نے عشرہ مجالس کی دوسری مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا : دين کو سمجھنا ہے تو سیرت معصومین علیہم السلام پر عمل کرنا ہوگا اور ہر چیز تک پہچنے کا وسیلہ ہوتا ہے اسی طرح اپنے اعمال کو اللہ تک پہچانے کا وسیلہ آئمہ معصومین علیہم السلام ہیں۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی شعبہ قم المقدس کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا صحن جواد الائمہ میں ہوا۔
-
قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے عشرہ مجالس کی دوسری مجلس:
قیام امام حسین (ع) نبیوں کے لئے مشعل راہ ہے: حجۃ الاسلام سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ آج ہر انسان امام حسین علیہ السلام کا دلدادہ ہے، کیوں کہ امام کا قیام کسی خطے یا قبیلے کے لئے تھا بلکہ بشریت کے لئے تھا۔
-
مسجد ایرانیان (مغل مسجد) ممبئی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی مجلس عزاء سے خطاب؛
امام حسین (ع) معیار حق ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ محمد رسول اللہ پڑھ لینا معیار حق نہیں ہے بلکہ معیار یہ ہے کہ کس فوج کا رہبر، قائد اور امام کون ہے، جہاں حسین ابن علی (ع) ہوں گے حق وہیں ہوگا۔
-
نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی پہلی مجلس عزاء سے خطاب؛
سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ اس مرکزی منبر حسینی سے ہمیشہ اتحاد و اتفاق امت کی بات ہی سنیں گے جو کہ اس طالب علم کا دائمی پیغام اور موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت بھی ہے۔