پیغام
-
ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت، اسرائیل کی نا کامی کی ایک اور مثال تاریخ میں ثبت، حجۃ الاسلام شیخ محسن ناصری
حوزہ/ حوزه علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عالمی استکبار یہ بات اچھی طرح سمجھ لے نہ کل شہید قاسم سلیمانی پر کئے گئے وحشیانہ و دہشتگردانہ حملہ سے جہاد علمی و نظامی رکا تھا اور نہ آج شہید فخری زاده کی شہادت سے رکے گا انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح ظالموں کے ہاتھوں صرف مایوسی آنے والی ہے۔
-
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کا پیغام دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچائیں گے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلام دلوں کو جوڑنے کا پیغام دیتا ہے جس مکتب میں افتراق اور مذاہب کو لڑانے کی ترغیب دی جاتی ہے اس کا اسلام کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہی ہے۔
-
بر صغیر ہند میں اسلامی انجمنوں کے نام مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا پیغام
حوزہ/ اچھی انجمن تو وہی انجمن ہے جس انجمن کے صدر اور اراکین اپنی ذمہ داریوں کو نبھاکر ان انجمنوں کو صحیح سمت دیں ۔ ہم علماء و خطباء دکن یہاں چند نکات پیش کررہے ہیں جو موجودہ انجمنوں میں اور بہتری لا سکتی ہیں۔ ہماری نظر میں ایک اچھی انجمن کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
-
علامہ ساجد نقوی کا علماء، ذاکرین، بانیان مجالس اور عزاداراوں کے نام پیغام
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عزاداری کو اتحاد کے ساتھ احسن طریقے اور بہتر انداز سے محبت و وحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف:
پوری دنیا میں شیعوں کی اجتماعی،علمی، فکری، اقتصادی حالت کو بہتر کرنے کے لیے بھر پور کوشش کریں
حوزہ/جب اہل بیت علیہم السلام کا دشمن، دشمنی اہل بیت و عزاداری پر ایک ہو سکتا ہے تو کیا ہم اہل بیت علیہم السلام اور عزاداری پر جان نچھاور کرنے کا جذبہ رکھنے والے اہل بیت علیہم السلام اور عزاداری امام حسین علیہ السلام کے پرچم تلے ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟۔
-
عید الاضحی کے مناسبت سے مجمع علماء و خطباء کا اہم پیغام
حوزہ/قربانی کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر حالات کے پیشِ نظر اُن کے لئے ممکن نہیں ہے تو ایسے لوگ قربانی کا پیسہ ایسی جگہیں بھیج کر اپنی جانب سے قربانی کرواسکتے ہیں، جہاں قربانی کرنا ممکن بھی ہو اور وہاں مستحقین بھی موجود ہوں ۔
-
مومنین، گائیڈ لائنز کا پاس و لحاظ رکھیں، صدرِ مجمعِ علماء و خطباء حیدر آباد دکن
حوزہ/مولانا علی حیدر فرشتہ نے ملک اور دنیا کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ماہِ مبارکِ رمضان میں آنے والی اہم مناسبتوں، شبہای قدر اور ایامِ شھادتِ امیرالمؤمنین حضرت علی ع سے متعلق قوم کے نام پیغام میں کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ہمارے درمیان برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کے علاوہ کئی ایک اسلامی مناسبتوں کو اپنے دامن میں لیکر حاضر ہوا ہے اِن میں سے کچھ مناسبتیں گزرچکی ہیں۔