امام زمانہ(عجل)
-
مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں سے مخصوص ہے یایہ عقیدہ دوسرے مذاہب میں بھی پایا جاتا ہے ؟
جیسا کہ بعض منکرین مہدویت کاکہنا ہے : عقیدہ مہدویت کی اصل یہودیوں وغیرہ کے عقاید میں ہے جہاںسے مسلمانوں میں سرایت کرگیا ہے ورنہ اس عقیدے کی ایک افسانہ سے زیادہ حقیقت نہیں ہے (المہدیہ فی الاسلام ، ص ۸۰۴۔)
-
امام مہدی ؑ ہی عالم بشریت کے لیے نجات دہندہ ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے نیمہ شعبان شب برات کے مبارک موقع پرقوم کو حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ علیہ کے یوم ولادت کی مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے اس رات کی مبارک ساعتوں کو عبادت میں بسر کر کے اپنے گناہوں کی بخشش،ملک و قوم کی سلامتی اور کورونا کی وباکے خاتمے کے لیے دعائیں مانگی جائیں۔
-
دوبارہ شائع:
ظہور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں، آیت الله نوری همدانی
حوزہ/حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں۔
-
آیت الله علم الهدی:
دعا و توسل کیساتھ صحت کے اصولوں کی مراعات کریں / کرونا پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے
حوزہ/سرزمین مشھد مقدس ایران کے مشھور عالم دین آیت الله علم الهدی نے تاکید کی کہ خدا کی بارگاہ میں دعا و توسل کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی بیماری پھلینے کے اسباب پر خاص توجہ کریں کیوں کہ پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے ۔
-
حجت الاسلام مھدی طائب :
ظہور کے لیے زمینہ فراہم کیے بغیر ظہور کا تقاضہ غیر معقول ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا: امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام نے اپنی کتب حدیث میں حضرت امام مہدی ع کے لئے الگ باب قائم کئے اور باقاعدہ مستقل کتب تحریر کیں۔