امن و امان
-
ملتان، دی میڈیا فائونڈیشن کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اجلاس
حوزه/ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات معاشرے میں امن کو متاثر کرنے کی ناکام کوششیں ہیں، جس کی شہر بھر کے بیشتر مسالک ومذاہب کے مذہبی قائدین اور سول سوسائٹی ممبران شدید مذمت کرتے ہیں، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔
-
سوریہ میں روس کی موجودگی امن و سلامتی اور استحکام کی ضمانت ہے، بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوریہ میں ،روسی فوجی اڈوں اور فوجیوں کی موجودگی امن و امان ،استحکام اور عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ضمانت ہے۔
-
عراق ،اقوام متحدہ کی نمائندہ کی حشد الشعبی ہیڈکوارٹر کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ / عراق کے لئے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے جینن ہینس نے عوامی تحریک حشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ عبدالعزیز المحمداوی (ابو فدک) سے ملاقات کی ہے ۔
-
شیعہ نسل کشی کی منظم منصوبہ بندی، ملک و قوم کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، علامہ سید وحید کاظمی
حوزہ/ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کریں۔
-
آیت اللہ نابلسی:
روزنامہ “الشرق الاوسط” کا اقدام شیطانی عمل ہے
حوزہ / لبنان کے شیعہ عالم دین آیت اللہ عفیف نابلسی نے سعودی روزنامہ “الشرق الاوسط” کی آیت اللہ سیستانی کے کارٹون شائع کرنے کے اقدام کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور ظلم ستم کے خلاف متحد ھو جائیں بڑی سے بڑی طاقت کو شکست دے سکتے ہیں۔