اسلام
-
نظام ولایت فقیہ نظام الہی ہے اس نظام سے ہر مسلمان کے حقوق محفوظ ہیں، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/حجت الاسلام و المسلیمین علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبہ نظام ولایت فقیہ نظام الہی ہے اس نظام سے ہر مسلمان کے حقوق محفوظ ہیں جہالا اس نظام کو پہچانتے نہی ہیں آج اگر اسلامی جمہوری ایران دنیا میں کامیاب ہے نظام ولایت فقیہ کی وجہ سے اسی نظام سے ہی شعار اللہ کی حفاظت ہوسکتی ہے ۔
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور ظلم ستم کے خلاف متحد ھو جائیں بڑی سے بڑی طاقت کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
آصف جلالی کے خلاف توہین رسالت کے جرم میں مقدمہ درج کیا جائے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کر کے آصف جلالی نے کروڑوں مسلمانوں اور عاشقان اہلبیت ع کی دل آزاری کی ہے اہلسنت علماء کرام کی جانب سے آصف جلالی کو ناصبی اور گستاخ اہلبیت قرار دینے سے یہ بات واضح ہے اسلام کے تمام مکاتب فکر سیدہ کائنات خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت پر متفق ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے،مغربی افغانستان کی علماء کونسل کے چیئرمین
حوزہ / افغانستان ، مولوی صالح نے ملک میں جاری جنگ کا ایک اہم مسئلہ امریکیوں کی موجودگی کو قرار دیا اور کہا کہ :امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے ، ہمیں غیر ملکیوں سے افغانستان میں امن و سلامتی کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔
-
دینی احکامات پر عمل کرنے سے ہی مغفرت الہی حاصل ہو سکتی ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ مغفرت کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ انسان مغفرت کے اسباب کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے مغفرت کے وجوہات کی زمینہ سازی کرے جو کہ رمضان کے مہینے میں دستیاب ہیں۔
-
اسلام میں انسانی جان کی قدر و قیمت کو پوری انسانیت کی قدر و قیمت قرار دیا گیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ماہ رمضان میں حکومت کی طرف سے عبادات و مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ عوام کے مذہبی جذبات کی بلاشبہ ترجمانی کرتی ہے.
-
الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
زمین کا حق وراثت اور دین کا احیاء آیات وراثت، استخلاف اور آیۂ اظہار دین کی روشنی میں
حوزہ/ روشن مستقبل کی امید صرف دین اسلام سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ محققین کی تحقیق کے مطابق ظلم و ستم کے اندھیروں سے نجات ۔۔۔انسانی اور بشری طرز تفکر ہے۔