دین اسلام
-
سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر:
دین اسلام ملک سے محبت کا درس دیتا ہے، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر نے کہا کہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا پیغام ہی یہی تھا کہ حق کے لئے اپنا سر کٹا دینا چاہئے، لیکن سر کو بالکل جھکانا نہیں چاہئے۔
-
دین اسلام پوری انسانیت کیلئے امن کا پیغام لے کر آیا ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین
حوزہ/ لاہور میں محفل میلاد سے خطاب میں تحریک منہاج القرآن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حضور نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کائنات پر اللہ رب العزت کا احسان عظیم ہے، محبت مصطفی ﷺ ایمان کی اساس اور سرمایہ حیات ہے، دین اسلام پوری انسانیت کیلئے امن کا پیغام لے کر آیا ہے۔
-
ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دین کا حصول معاشرے میں بے دینی پھیلنے کا باعث بنے گا،حجت الاسلام و المسلمین مومنی
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی وفات کے بعد ، لوگوں نے دین کو نااہل اور دین سے بے خبر لوگوں سے لیا، اگر دین کو اہل دین سے نہیں لیا جائے تو یقیناً معاشرے میں بے دینی اور الحاد غالب آجائے گا اور دیندار اور دین کے اصلی حقدار کو گوشہ نشینی اختیار کرنا پڑے گی۔
-
کربلا اور درس بیداری
حوزہ/ کربلا جہاں بیداری، ہوشیاری، سمجھداری اور دین اسلام کے تئیں حسن تدبر کی بہترین مثال ہے وہیں بے سوچے سمجھے غافل اذہان کے حامل نام نہاد مسلمانوں کے جاہلانہ ایمان و کردار کی ترجمان بھی، اس پورے واقعہ میں دو متقابل اور متضاد کردار ہیں۔
-
دین اسلام کے مقدسات کی توہین دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا دین اسلام کے مقدسات کی توہین دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف ہے۔
-
فلپائنی خاتون نے کیا دین اسلام قبول
حوزہ / فلپائن کی ایک خاتون نے نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام اور مذہب جعفری قبول کیا۔