سید حسن نصراللہ
-
’’حسن نصراللہ کی مقبولیت ختم ہوچکی ہے،جب چاہیں انہیں مار سکتے ہیں‘‘ اسرائیل کی دھمکی یا نفسیاتی جنگ؟
حوزہ/لندن سے شائع ہونے والے اخبار رأی اليوم نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کے خلاف نئے پروپیگنڈا وار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
جرمنی کی طرف سے حزب الله لبنان پر پابندی عائد، سید حسن نصرالله کا شدید رد عمل
حوزہ : حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نے قوم سے خطاب کے دوران جرمنی کی جانب سے حزب اللہ پرعائد کردہ پابندیوں کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں سے ، ہمارا بیرون ملک مقیم لوگوں کے ساتھ تنظیمی رابطہ نہیں ہے ، اور یہ الزامات جرمنی کی طرف سے وائٹ ہاؤس اور صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے عائد کئے گئے ہیں ۔
-
ہم صبر کے ذریعہ کرونا کو شکست دے سکتے ہیں،سید حسن نصراللہ
حوزہ / سید حسن نصر اللہ نے کہا: کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے لبنان سمیت بہت سارے ممالک میں قحط اور افلاس کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پس ضرورت اس امر کی ہے کہ معیشت کے امور کو تدبیر سے چلایا جائے۔
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی(رہ) کا مشن جاری رہے گا، سید حسن نصر اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صہیونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔